پکی شاہ مردان
پکی شاہ مردان تحصیل و ضلع میانوالی صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک خوب صورت گاؤں ہے۔
پکی شاہ مردان | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع میانوالی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
اس کے مغرب میں پاکستان کے خوبصورت اور انتہائی اہم دریا دریائے سندھ واقع ہے۔ جبکہ ایک سیمنٹ اور کھاد انڈسٹری واقع ہے۔
یہ گاؤں کالا باغ شہر اور کالاباغ ڈیم سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے۔[1]