پھر وہی محبت

پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز

پھر وہی محبت (انگریزی: Phir Wohi Mohabbat) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ہم ٹی وی پر 16 مارچ سے 10 اگست 2017ء تک ہر جمعرات کو رات 8 بجے نشر ہوا۔ مرکزی کردار میں احمد علی اور ہانیہ عامر شامل تھے۔[1] تحریر منصور سعید نے لکھا تھا اور اس کی ہدایت کاری محسن مرزا نے کی تھی۔[2][3]

پھر وہی محبت
نوعیت
تحریرمنصور سعید
ہدایاتمحسن مرزا
نمایاں اداکار
اقساط22
تیاری
فلم سازہمایوں سعید،
شہزاد نصیب،
مومنہ درید
پروڈکشن ادارہسکس سگما پلس اور ایم ڈی پروڈکشنز
نشریات
16 مارچ 2017ء (2017ء-03-16) – 10 اگست 2017 (2017-08-10)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Saira Khan (2017-04-07)۔ "Phir Wohi Mohabbat - Hania Amir"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  2. "Phir Wohi Mohabbat, Last episode on Hum TV"۔ twitter۔ August 10, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ March 12, 2021 
  3. Saira Khan (May 29, 2017)۔ "'Phir Wohi Mohabbat' offers nothing new"۔ HipInPakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ March 12, 2021 [مردہ ربط]