پھپھل:(Phuphal) پاکستان کے ضلع استور کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ پھپھل کے باسی زیادہ تر زراعت میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ یہ گرمیوں میں رہائشیوں اور جانوروں کے رہنے کی جگہ ہے۔

ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

یہاں بہت زیادہ گندم، آلو اور مٹر اگائے جاتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم