7 جولائی
5 جولائی | 6 جولائی | 7 جولائی | 8 جولائی | 9 جولائی |
واقعات
ترمیم- 1986ء - پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا [1]
- 1985ء - جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے [1]
- 1815ء - کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں [2]
- 1853ء - کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا [2]
- 1941ء - کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے [2]
- 1951ء - میں پہلی مرتبہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رنگین ٹیلی ویژن کا افتتاح ہوا [3]
- 1985ء - کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا [2]
- 1770ء - روسی سلطنت اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان لارگا کی لڑائی ہوئی۔
- 1916ء - ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ لیبر پارٹی کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1978ء - میں جزائر سلیمان نے مملکت متحدہ سے آزادی کا اعلان کیا۔ [4]
ولادت
ترمیم- - 1929ء - حسن عابدی، پاکستانی صحافی
- - 1968ء - ایمی کارلسن، امریکی اداکارہ
- - 1973ء - کیلاش کھیر، بھارتی گلوکار
- - 1978ء - کرس اینڈرسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- - 1981ء - مہند سنگھ دھونی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- - 1984ء - محمد اشرافل، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
- 1508ء - شاہ سلیمان نوری، صوفی بزرگ اور عالم دین
- 1843ء - کیمیلو گولگی، اطالوئی طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 1981ء - مہندرسنگھ دھونی، بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- - 1960ء - فرانسس براون آئریش فوٹوگرافر
- - 2008ء - ڈورین لیہ، امریکن سپر ماڈل
- 1861ء غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا [1]
- 1976ء - گستاو ہائنمین، جرمنی کے صدر
- 1999ء - حوالدار لالک جان، سپاہی پاک فوج اور نشان حیدر اعزاز یافتہ
- 2014ء - ایڈورڈ شیورڈناڈزے، جارجیا کے سابق صدر
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ^ ا ب پ ت "آج کی تاریخ"۔ روزنامہ نئی بات
- ↑ گنجریاوی محمد شمس العارفين۔ Wikipedia۔ Wikipedia https://ar.m.wikipedia.org/wiki/7_يوليو۔ اخذ شدہ بتاریخ 09- July - 2021 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ Wikipedia Wikipedia (09- July- 2021)۔ "Wikipedia"۔ Wikipedia۔ Wikipedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 09- July- 2021