پہاڑی گراؤنڈ
پہاڑی گراؤنڈ پیپلز کالونی فیصل آباد میں واقع علاقے کا ایک اہم باغ ہے، جسے کشمیر پارک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ فیصل آباد کے جنوب میں واقع سب سے بڑا باغ ہونے کی وجہ سے اس کے جنوبی رہائشی علاقوں کی آبادی کو یہی بڑا باغ میسر ہے، جہاں اکثر لوگ گھومنے پھرنے کو آتے ہیں۔ اس کے ایک سرے پر تھانہ بٹالہ کالونی اور دوسری طرف مشہور اسکول صابریہ سراجیہ ہائر سیکنڈری سکول واقع ہے۔
اتوار بازار
ترمیمپہاڑی گراؤنڈ کے اردگرد واقع کشادہ سڑکوں پر فیصل آباد کا سب سے قدیم اور سب سے بڑا اتوار بازار لگتا ہے، جس کی خیموں کی مدد سے ہر ہفتے بنائی جانے والی دوطرفہ عارضی دکانوں کی لمبائی ایک کلومیٹر تک جا پہنچتی ہے۔
تصاویر
ترمیم-
جہاز کا بیرونی منظر
-
جہاز کا اندرونی منظر
-
پہاڑی پر سے باغ کا منظر
-
باغ کا سرسبز منظر
-
باغ کا منظر
-
نلکہ سٹاپ کا منظر
-
فوارہ چوک کا خوبصورت منظر
اندرونی روابط
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clocktowercity.com (Error: unknown archive URL)
- حکومت فیصل آبادآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faisalabad.gov.pk (Error: unknown archive URL)