چناب کلب
تاریخ
ترمیمبیسویں صدی کی پہلی دہائی میں فیصل آباد (اس وقت کے لائلپور) کے پہلے ڈپٹی کمشنر ہینری کیوز (1904-1906) نے ایک سماجی کلب کی بنیاد رکھی جہاں پر ساندل بار میں کام کرنے والے برطانوی افسران فرصت کے لمحات میں اکٹھے ہوتے تھے۔ دسمبر 1909 میں کیپٹن ڈگلس لائلپور کے نئے ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئے، جن کے نام پر آٹھ بازاروں کے باہر فیصل آباد کی پہلی آبادی ڈگلس پورہ کے نام سے قائم ہوئی۔
مارچ 1910 میں یہ کلب قیصری باغ (موجودہ کمپنی باغ / باغ جناح) میں منتقل کر دیا گیا۔
بیرونی ربط
ترمیم- کلب کا رسمی موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chenabclub.com (Error: unknown archive URL)