تحصیل پہاڑ پور

(پہاڑ پور سے رجوع مکرر)

پہاڑ پور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی اٹھارہ یونین کونسلیں ہیں۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

تحصیل
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع ڈیرہ اسماعیل خان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
تعداد قصبات1
تعداد یونین کونسلیں12

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tehsils & Unions in the District of D.I. Khan - Government of Pakistan"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2015