پیدی جئے راج
بھارتی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر (1909-2000)
پیدی جئے راج (انگریزی: P. Jairaj) ایک ہندوستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے جو ہندی زبان میں اپنے کاموں کے لیے مشہور تھے۔ چند مراٹھی، گجراتی، تیلگو زبان کی فلمیں، اور تیلگو تھیٹر بھی کیے۔ [1][2]
پیدی جئے راج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 ستمبر 1909ء کریم نگر |
وفات | 11 اگست 2000ء (91 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "rediff.com, Movies: Jairaj's son asked to vacate father's flat"
- ↑ Luminaries of 20th Century, Potti Sreeramulu Telugu University, Hyderabad, 2005