پیرالمپک کھیل
(پیرالمپک گیمز سے رجوع مکرر)
پیرالمپک کھیل یا پیرالمپک گیمز (Paralympic Games) ایک اہم بین الاقوامی کثیر کھیل مقابلے ہیں جس میں جسمانی طور پر معذور کھلاڑیوں شمولیت کرتے ہیں۔ سؤل، جنوبی کوریا کے 1988ء گرمائی اولمپکس کے بعد سے سرمائی اور گرمائی پیرالمپک کھیل دونوں منعقد کیے جاتے ہیں، جو اولمپکس کے فورا بعد ہوتے ہیں۔
نام اور علامات
ترمیمپیرالمپک کا نام نچلے دھڑ کا فالج (paraplegic) اور اولمپکس (Olympic) کو ملا کر وجود میں آیا، لیکن اس میں دیگر معذوری والے افراد کو شامل کرنے سے یہ نام صحیح تصور نہیں کیا جاتا تھا۔ نام کی موجود رسمی وضاحت یہ ہے کہ یونانی حرف ربط (παρά, pará معنی کے ساتھ) اور اولمپکس (Olympic) ملا کر بنا ہے اور اس طرح ان سے مراد اولمپک کھیلوں کے ساتھ متوازی مقابلے مراد ہیں۔[1] سؤل، جنوبی کوریا کے 1988ء گرمائی اولمپکس میں پہلی مرتبہ اصطلاح پیرالمپک رسمی طور پر استعمال ہوئی۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پیرالمپک کھیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official Website
- Paralympic Sport TV, web-TV channel of the International Paralympic Committee (IPC)
- Paralympic Games – Facts and figuresآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paralympic.org (Error: unknown archive URL)
- Keeping the momentum of the Paralympicsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ joncronshaw.co.uk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of the Movement"۔ International Paralympic Committee۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-04