یونائیٹڈ انٹرنیشنل پکچرز
یونائیٹڈ انٹرنیشنل پکچرز (انگریزی: United International Pictures) پیراماؤنٹ پکچرز اور یونیورسل پکچرز کا مشترکہ منصوبہ ہے جو اپنی فلمیں ریاستہائے متحدہ اور کینیڈا سے باہر تقسیم کرتا ہے۔
The current United International Pictures logo used since 2000 | |
مشترکہ منصوبہ | |
صنعت | فلم |
پیشرو | یونائیٹڈ آرٹسٹ انٹرنیشنل سنیما انٹرنیشنل کارپوریشن (1970–1981) سی آئی سی ویڈیو (1980–1999) |
قیام | 1981 |
بانی | Arthur Abeles Lew Wasserman |
صدر دفتر | لندن، مملکت متحدہ |
مصنوعات | فلم |
مالک | پیراماؤنٹ گلوبل (National Amusements) (50%) این بی سی یونیورسل (Comcast) (50%) |
ڈویژن | سی آئی سی ویڈیو یو آئی پی پے ٹی وی |
ویب سائٹ | uip |