پیرس ایئر شو فرانس کے شہر پیرس میں ہر سال منعقد ہونے والا ائیر شو ہے جس میں ہوائی جہازوں کی نمائش کی جاتی ہے اس کا آغاز 1908ء میں ہوا جسے تقریبا ایک لاکھ لوگوں نے دیکھا اور اس میں 380 جہازوں کے نمونے استعمال کیے گئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم