پیرس پرائیڈ (انگریزی: Paris Pride) ایک پریڈ اور تہوار ہے جو ہر سال جون کے آخر میں پیرس، فرانس میں ہم جنس پرستوں اور ایل جی بی ٹی کے افراد کی طوف سے منایا جاتا ہے۔ پریڈ ہر سال مونپارناس ٹاور سے شروع ہوتی ہے اور باستیل چوک پر ختم ہوتی ہے۔

پیرس پرائیڈ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم