پیریار قومی باغستان اور پیریار جنگلی حیات پناہ گاہ (پیریار متحفظہ علاقہ برائے شیر) بھارت کی ریاست کیرلا کا ایک متحفظہ علاقہ ہے۔ یہ جنگلی علاقہ کیرلا کے اضلاع ایڈوکی اور پَتّانم تِٹّا میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ بھارت کا اہم ترین متحفظہ علاقہ برائے شیر اور ہاتھی ہے۔ اس متحفظہ علاقے کا کل رقبہ 925 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کے 305 مربع کلومیٹر علاقے کو سنہ 1982ء میں قومی باغستان کا درجہ دیا۔ یہاں کا متحفظہ علاقہ برائے شیر کا رقبہ 777 مربع کلومیٹر ہے۔

پیری یار قومی باغستان
Periyar National Park
پیری یار قومی باغستان is located in کیرلا
پیری یار قومی باغستان
مقامایڈوکی اور پتانم تیٹا،  بھارت
متناسقات9°28′N 77°10′E / 9.467°N 77.167°E / 9.467; 77.167
رقبہ305 km²
زائرین180,000 (in 1986)

نباتات

ترمیم
 
مکڑی پھول
 
پیریار جھیل

یہاں سات اقسام کے جنگلی انواع پپائے جاتے ہیں۔

  1. مغربی ساحلی گرمسیری سدا بہار جنگلات
  2. مغربی ساحلی نیم سدا بہار جنگلات
  3. جنوبی نمدار پتجھڑی جنگلات
  4. جنوبی گرمسیری سدا بہار جنگلات
  5. جنوبی نمدار مخلوط شگفتہ جنگلات
  6. جنوبی ہندی نیم گرمسیری پہاڑی کاہستان
  7. جنوبی نمدار مخلوط شگفتہ کاہستان

حیوانات

ترمیم
 
شیر
 
شیر دم بندر

تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم