ایڈوکی ضلع بھارتی ریاست کیرالا کے چودہ ضلع میں سے ایک ہے۔ اس کا صدر دفتر پائیناؤ ہے۔

ضلع
آناموڈی چوٹی
آناموڈی چوٹی
ملکبھارت
ریاستکیرالا
صدر دفترپائیناؤ
حکومت
 • ضلعدارای دیوداسن
رقبہ
 • کل5,105.22 کلومیٹر2 (1,971.14 میل مربع)
بلندی1,200 میل (3,900 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل1,129,221
 • کثافت259/کلومیٹر2 (670/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریملیالم ، انگریزی زبان
منطقۂ وقتب م و (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
ویب سائٹwww.idk.kerala.gov.in

جُغرافیہ

ترمیم
 
ایک جھرنا

ضلع ایڈوکی کے ستانوے فیصد حصّے جنگلات اور پہاڑوں سے گھِرا ہُوا ہے۔ علاقے کے پچاس فیصد حصّہ جنگلات ہیں۔ یہاں سطحِ بحر سے 2000 میٹر سے زیادہ بلند چودہ چوٹیاں ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے بلند چوٹی آناموڈی یہیں ہے۔

ندیاں اور باندھ

ترمیم

پیریار، توڈوپوژایار، کالیار وغیرہ یہاں کی اہم ندیاں ہیں۔ ان میں دریائے پیریار میں سب سے زیادہ باندھ ہیں۔ اُن میں مُلّاپیریار باندھ، ایڈوکی باندھ، لوور پیریار باندھ وغیرہ اہم ہیں۔

سیاحت

ترمیم

ایڈوکی کیرالا کے دلکش ترین اضلاع میں ایک ہے۔ جنگلی جانوروں کے حفاظتی مراکز، پہاڑی مستقرات، باندھ، باغات کے درمیاں سیاحتی سفر، کوہ پیمائی، ہاتھی سواری وغیرہ کی وجہ سے یہاں سیّاحوں کا پسندیدہ مقام ہے۔

سیاحت کے مقامات

ترمیم
مونار کے چائے باغات کا وسیع منظر

ایوانِ عکس

ترمیم