پیسیفک الائنس ( ہسپانوی: Alianza del Pacífico)‏ ) ایک لاطینی امریکی تجارتی بلاک ہے، جو چلی،کولمبیا، میکسیکو اور پیرو نے تشکیل دیا ہے، ان تمام ممالک کی سرحدیں بحر الکاہل سے ملتی ہیں۔ یہ اتحاد علاقائی انضمام کو بہتر بنانے اور چار رکن ممالک کے درمیان اشیاء، خدمات، سرمائے اور لوگوں کی نقل و حرکت میں مکمل آزادی کی طرف بڑھنے کے واضح مقصد کے ساتھ تشکیل دیا گیا تھا۔ ان چاروں ممالک کی مجموعی آبادی 23 کروڑ سے زیادہ ہے اور یہ لاطینی امریکی جی ڈی پی کا تقریباً 35 فیصد ہیں۔

پیسیفک الائنس
Alianza del Pacífico
date=June 2022}}
گہرا سبز: مکمل رکن
Full members{{Update
inline|date=June 2022}}
ہسپانوی
مقسمتجاتی بلاک
Leaders
• President pro tempore
پیرو کا پرچم دینا بولوارتے
قیام6 June 2012
رقبہ
• کل
5,147,441[ا] کلومیٹر2 (1,987,438 مربع میل)
آبادی
• 2022 تخمینہ
232,808,423
• کثافت
45.2/کلو میٹر2 (117.1/مربع میل)
جی ڈی پی (پی پی پی)2022 تخمینہ
• کل
US$4.981 trillion (6th)
• فی کس
US$21,399.46
جی ڈی پی (برائے نام)2022 تخمینہ
• کل
US$2.317 trillion (8th)
• فی کس
US$9,955.18
ویب سائٹ
alianzapacifico.net/en
  1. Combined census estimates of member states.