علم تشریح الاعضاء کے مطابق پیشانی یا ماتھا انسانی جسم کا ایک ہڈی دار عضو ہے جو آنکھوں سے اوپر ہوتا ہے۔

ادارکار پیٹرک اسٹیورٹ جن کی چوڑی پیشانی بہت مشہور ہے۔

ثقافتی پہلو ترمیم

مشہور کہاوت ہے کہ چوڑی پیشانی رکھنے والا نہایت ذہین اور بلند قسمت والا ہوتا ہے جبکہ پیشانی کو چھپانے کے لیے مخصوص بالوں کے انداز بھی بنائے جاتے ہیں تاکہ پیشانی عیاں نہ ہو۔