عام طور پر کسی پیشہ میں ماہر شخص کو پیشہ ور کہا جاتا ہے۔ ایسا شخص مخصوص پیشے سے ہی اپنی گزر بسر کا کام کرتا ہے۔ پیشہ ور کے برعکس مفت کام کرنے والا شوقیہ ہوتا ہے جو اپنے شوق کے لیے کوئی کام سر انجام دیتا ہے۔ ایسے افراد کی تنظیم کو پیشہ ورانہ انجمن کہتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم