پیامبر
(پیغامبر سے رجوع مکرر)
پیام بر یا پیامبر (messenger) ایک ایسا شخص جو پیغامات اور خطوط وغیرہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرتا ہے۔
تسمیات
ترمیمپیامبر دراصل فارسی کے دو الفاظ پیام اور بر کی مرکب اصطلاح ہے ۔،[1] اور اِس کی جمع پیامبران کی جاتی ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں اَور بھی الفاظ مستعمل ہیں جیسے پیغامبر [2] یا پیغمبر [3] پیغام رساں ،[4] نامہ رساں [5] اور نامہ بر [6] قاصد کا لفظ خاص طور پر اُس پیامبر کے لیے مستعمل ملتا ہے [7] جو سرکاری اداروں میں پیغام رسانی کا فعل سر انجام دیتا ہو۔
شمارندیات
ترمیم- ایک فوری پیامکاری اسامی (instant messaging client) یا عموماً ایک خدمت۔
حیاتیات و کیمیا
ترمیم- کیمیائی پیامبر یا انگیزہ، ایک سالمہ جو خلیاتی اشارہ کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
- پیامبر آر این اے، دنا سے اطلاعات لانے والا RNA۔
نیز دیکھیے
ترمیم- ہرکارہ (courier)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر پیام بر کی تشریح
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر لفظ پیغامبر کا مفہوم
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر لفظ پیغمبر کا مطلب
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر اصطلاح پیغام رساں کی معنی
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر نامہ رساں کی معانی
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر نامہ بر کی معانی
- ↑ اُردو آن لائن لُغت پر لفظ قاصد کی معانی