پینسل (ضد ابہام)
پینسل ایک ہاتھ میں آنے والا آلہ ہے جسے کاغذ پر کچھ لکھنے یا اتارنے کا کام لیا جاتا ہے۔
پینسل حسب ذیل کے لیے بھی مستعمل ہے:
- پینٹ برش، اس کے لیے پینسل لفظ کا استعمال اب معدوم ہو چکا ہے۔
- پینسل (بصریات)، ایک روشن قسم کی روشنی جو کسی مخروط (کون) یا استوانہ (سیلینڈر) کی شکل میں ہو۔
- پینسل (ریاضی)، ہندسہ کی تعلیم میں مستعمل اشیاء
- میٹریکس پینسل، میٹریکسوں کا جوڑا جو عمومی ایگن قدر مسئلے میں کام آئے
- پینسل ٹو ڈی، ایک کھلے ماخذ کا ایپ ہے جو اتارنے اور اینیمیشن کے کام آتا ہے۔
- پینسل (فلم)، ایک تمل فلم کا نام
- ایپل پینسل، ایک اسٹائلس آلہ جسے ایپل انکارپوریٹیڈ نے جاری کیا ہے۔
- پینسلر، کامیک کتاب کی تیاری کا ایک مرحلہ