پیٹریس ایمری لومومبا [ٹ] ( /lʊˈmʊmbə/ ; [12] 2 جولائی 1925 - 17 جنوری 1961)، پیدائشی ایسائی تاسومبو تاووسا Isaïe Tasumbu Tawosa ، [13] کانگو کے ایک سیاست دان اور آزادی پسند رہنما تھے جنھوں نے جمہوری جمہوریہ کانگو کے پہلے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں (اس وقت، مئی 1960 کے انتخابات کے بعد جون سے ستمبر 1960 تک، جمہوریہ کانگو کے نام سے جانا جاتا تھا)۔ وہ سنہ 1958ء سے جنوری 1961ء میں اپنی سزائے موت تک کانگولیس نیشنل موومنٹ (MNC) کے رہنما رہے۔ نظریاتی طور پر ایک افریقی قوم پرست اور پان افریقہ کے قائل ، انھوں نے کانگو کو بیلجیئم کے سامراجی نوآبادیات سے ایک آزاد جمہوریہ میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

پیٹرائیس لومومبا
(فرانسیسی میں: Patrice Émery Nibba Lumumba ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیترائس لومومبا کی تصویر 1960ء میں تفصیل= Lumumba in 1960
پیترائس لومومبا کی تصویر 1960ء میں تفصیل= Lumumba in 1960

جمہوری جمہوریہ کانگو کے وزیر اعظم اول
مدت منصب
24 جون، – 5 ستمبر، 1960ء [ا]
صدر جوزف کاسا۔ووبو
نائب انتوائنے گیزنگا
عہدہ قائم ہوا
جوزف ایلیو
وزیر برائے قومی دفاع پہلے
مدت منصب
24 جون، 1960ء – 5 ستمبر، 1960ء
وزیر اعظم خود
عہدہ قائم ہوا
فرڈینینڈ کازاڈی[ب]
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 1961ء (36 سال)[1][2][3][4][5][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لوبمباشی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ کانگو   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں کانگو بحران   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جون 1960ء میں کانگو کی آزادی کے فوراً بعد، فوج میں بغاوت شروع ہو گئی، جس سے کانگو کے بحران کا آغاز ہوا۔ بغاوت کے بعد، لومومبا نے سٹینلی ویل فرار ہونے کی کوشش کی تاکہ اپنے حامیوں میں شامل ہوسکیں، جنھوں نے ایک نئی موبوتو مخالف ریاست قائم کی تھی جسے آزاد جمہوریہ کانگو کہا گیا۔ لوممبا Lumumba کو راستے میں ریاستی حکام نے جوزف ڈیسیرے مبوتو Joseph-Désiré Mobutu کے احکام کے تحت گرفتار کرکے ریاست کٹنگا بھیجا گیا اور موائسے تشومبے Moïse Tshombe کے علیحدگی پسند کٹنگن حکام نے انھیں سزائے موت دے دی۔ انھیں پان افریقی تحریک کے ایک شہید کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ سنہ 2002ء میں، بیلجیم نے ان کے قتل میں اپنے کردار کے لیے رسمی طور پر معافی مانگی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118575295 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12963694s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dg0n5g — بنام: Patrice Lumumba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8077720 — بنام: Patrice Lumumba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Patrice Lumumba — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9c8c58dfee774ca9a950999866f12d5d — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1065376 — بنام: Patrice Lumumba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lumumba-patrice-hemery — بنام: Patrice Hemery Lumumba
  8. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0038740.xml — بنام: Patrice Emery Lumumba
  9. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=37555 — بنام: Patrice Lumumba
  10. ^ ا ب پ Zeilig 2015, Section: Wives, lovers and children.
  11. "Lumumba"۔ Collins English Dictionary۔ 16 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2023 
  12. Mulumba 2019, p. 251.