پیٹرو مینگولی
پیٹرو مینگولی ایک اطالوی ریاضی دان تھا جو 1626ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی وجہ شہرت مسئلہ بازیل بنا جو اُس نے 1744ء میں پیش کیا اور لیونہارڈ اویلر نے 1735ء میں اُس کا حل پیش کیا اس نے یہ بھی ثابت کیا کہ ایقائی سلسلہ (Harmonic Series) کا مجموعہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ 7 جون 1686ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔[7]
پیٹرو مینگولی | |
---|---|
(اطالوی میں: Pietro Mengoli) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1626ء [1][2][3][4] بلونیا [5] |
وفات | 7 جون 1686ء (59–60 سال)[1] بلونیا |
شہریت | پاپائی ریاستیں |
مناصب | |
پرائر [6] | |
برسر عہدہ 1660 – 1686 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا (–1650) جامعہ بولونیا (–1653) |
تخصص تعلیم | فلسفہ ،چرچ قانون |
پیشہ | ریاضی دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی [1] |
شعبۂ عمل | ریاضی |
ملازمت | جامعہ بولونیا |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120851477 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120851477 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ بنام: Piètro Méngoli — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Méngoli,+Piètro.html
- ↑ عنوان : OPAC SBN — ایس بی این - آئی ڈی: https://opac.sbn.it/nome/CFIV008645 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-0-684-31559-1
- ↑ صفحہ: 10 — https://www.tdx.cat/handle/10803/3103#page=22
- ↑ Hofmann, Joseph Ehrenfried (1959). Classical Mathematics. Translated from the German Geschichte der Mathematik by Henrietta O. Midonick. New York: Philosophical Library Inc.
بیرونی روابط
ترمیم- جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "پیٹرو مینگولی"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز.
- Marta Cavazza, Pietro Mengoli in Dizionario biografico degli italiani