7 جون
5 جون | 6 جون | 7 جون | 8 جون | 9 جون |
واقعات
ترمیم- 2023ء - آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔
- 2013ء - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہوئے۔
- 1981ء - اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا [1]
- 1692ء - پورٹ رائل، جمیکا، ایک تباہ کن زلزلے سے متاثر ہوا؛ صرف تین منٹ میں 1,600 افراد ہلاک اور 3,000 شدید زخمی ہوئے۔ [1]
- 1557ء - برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 1938ء - دوسری چین-جاپانی جنگ: چینی قوم پرست حکومت نے جاپانی افواج کو روکنے کے لئے 1938ء میں دریائے پیلے میں سیلاب چھوڑا۔ جس میں پانچ لاکھ سے نو لاکھ شہری مارے گئے۔
- 1962ء - آرگنائزیشن آرمی سیکریٹ (او اے ایس) نے یونیورسٹی آف الجزائر کی لائبریری کی عمارت کو آگ لگا دی جس سے تقریباً 500,000 کتابیں تباہ ہو گئیں۔
ولادت
ترمیم- 1696ء - شاہ جہاں دوم، مغلیہ سلطنت کا گیارہوں شہنشاہ
- 1871ء - خواجہ سلیم اللہ، ڈھاکہ کے چوتھے نواب
- 1862ء - فلپ لینارڈ، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
وفات
ترمیم- 862ء - منتصر باللہ، خلافت عباسیہ کا گیارھواں خلیفہ
- 1686ء - پیٹرو مینگولی، اطالوی ریاضی دان
- 1848ء - ویسارین بیلنسکی، روسی مصنف، نقاد، فلسفی
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو