پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ
پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ ،ایک عسکریت پسند تنظیم ہے جو جموں و کشمیر میں شورش میں سرگرم ہے، ایک جاری مسلح تصادم جو کشمیری علیحدگی پسند و ہندوستانی فوج کی ایک لڑائی ہے۔ اسے لشکرِ طیبہ یا جیشِ محمد کی شاخ سمجھا جاتا ہے۔
پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ | |
---|---|
جموں و کشمیر میں شورش[1] میں شریک | |
https://twitter.com/war_noir/status/1469323772532563975 پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ کا پرچم | |
متحرک | 2020 تا حال[1] |
کاروائیوں کے علاقے | جموں و کشمیر, ہندوستان |
حصہ | لشکرِ طیبہ |
مخالفین | ہندوستان |
حملے
ترمیمپی اے ایف ایف نے جموں و کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے خلاف حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے:
٭ 3 جون 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا انھوں نے بی جے پی کا ایک رہبر کو قتل کر دیا تھا جس کا نام راکیش پنڈتا تھا۔
٭11 اگست 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا ایک حملہ ہندوستانی فوج کے اوپر ضلع راجوری میں عید الاضحی میں جس میں 4 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
٭11 اکتوبر 2021 - پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کر رہا تھا انھوں نے ایک حملہ مندھر کے جنگلات میں ضلع پونچھ، بھارت ہوا تھا جس میں 9 ہندوستانی فوج قتل کر دئے گئے۔ ٭3 اکتوبر 2022 پی اے ایف ایف نے ذمہ داری کا دعوی کیا گیا انھوں نے جموں و کشمیر کے قید خانہ جات کے ناظم جنرل ہیمنت لوہیا کو اپنے گھر میں قتل کر دیا تھا جب ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر میں دورہ کر رہے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "People's Anti-Fascist Front (PAFF) - Jammu & Kashmir"۔ Tracking Terrorism