پیگو سلسلہ کوہ ( (برمی: ပဲခူးရိုးမ)‏ ؛ پیگو یوما یا باگو یوما) وسطی برما (میانمار) میں دریائے ایراودی اور دریائے سیٹاونگ کے درمیان نشیبی پہاڑیوں [1] اور اوپری علاقوں [2] کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ شمال میں ماؤنٹ پوپا سے جنوب میں سنگوتارا ہل (تھینگوٹارا ہل) تک ہے۔ دریائے پیگو اور دریائے سیٹاونگ دونوں پیگو سلسلہ کوہ میں نکلتے ہیں۔

پیگو سلسلہ کوہ
فائل:Mount popa.JPG
پوپا کی چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی1,518 میٹر (4,980 فٹ)
جغرافیہ

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Myanmar" does not exist۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Seekins, Donald M. (2006) Historical dictionary of Burma (Myanmar) Scarecrow Press, Lanham, Maryland, page 357, آئی ایس بی این 0-8108-5476-7
  2. Seekins, Donald M. (2006) Historical dictionary of Burma (Myanmar) Scarecrow Press, Lanham, Maryland, page 191, آئی ایس بی این 0-8108-5476-7