پی اے ایف بیس شہباز
28°17′03″N 068°26′58″E / 28.28417°N 68.44944°E
پی اے ایف بیس شہباز (جیکب آباد ایئر بیس) | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عسکری / عوامی | ||||||||||||||
مالک | PAF | ||||||||||||||
عامل | پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) | ||||||||||||||
خدمت | جیکب آباد، سندھ، پاکستان | ||||||||||||||
متصرف | پاکستان ایئر فورس
| ||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 185 فٹ / 56 میٹر | ||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
پی اے ایف بیس شہباز (آئی اے ٹی اے: JAG، آئی سی اے او: OPJA)جیکب آباد، سندھ، پاکستان میں موجود ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی کام کرتا ہے۔ یہ ہوائی اڈا عسکری اور عوامی دونوں قسم کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ایئر بیس کے بارے میں امریکی سفارتخانے کی پریس ریلیزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamabad.usembassy.gov (Error: unknown archive URL)
- شہباز ایئر بیس، جیکب آباد، پاکستان GlobalSecurity.org پر
- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر JAG کے حادثات کی تاریخ