اردو حروفِ تہجی کا آٹھواں حرف جو فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے عربی میں نہیں ہوتا۔ فارسی کا ساتواں اور ہندی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 'ج' کے برابر 3 شمار ہوتے ہیں۔ جیمِ فارسی بھی کہا جاتا ہے۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: چ ـچ ـچـ چـ

حرفی رمز بندی ترمیم

حرف چ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER TCHEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1670 U+0686
یو ٹی ایف-8 218 134 DA 86
عددی حرف حوالہ چ چ

مزید ترمیم

بیرونی روابط ترمیم