چادچارت ستیپونت

تھائی سیاست دان

چادچارت ستیپونت (انگریزی: Chadchart Sittipunt) ((تائی لو: ชัชชาติ สิทธิพันธุ์)‏، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Chatchat Sitthiphan، تلفظ [t͡ɕʰát.t͡ɕʰâːt sìt.tʰí(ʔ)۔pʰān]; پیدائش 24 مئی 1966) ایک تھائی سیاست دان، انجینئر اور پروفیسر ہیں جو بینکاک کے موجودہ گورنر ہیں۔ وہ اس سے قبل 2012ء سے 2014ء تک وزیر نقل و حمل رہ چکے ہیں۔

چادچارت ستیپونت
(تائی لو میں: ชัชชาติ สิทธิพันธุ์ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مئی 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینکاک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تھائی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
چھولا لونگ کورن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم