چارلس گریگوری
چارلس گریگوری (پیدائش: 5 جون 1847ء | انتقال: 5 اپریل 1935ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا۔ [1] اس نے 1870/71ء اور 1871/72ء کے درمیان نیو ساؤتھ ویلز کے لیے دو فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 5 جون 1847 وولونگونگ، آسٹریلیا |
وفات | 5 اپریل 1935 چیٹس ووڈ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا | (عمر 87 سال)
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 December 2016 |
- ↑ "Charles Gregory"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-30
- ↑ "Charles Gregory"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-30