چارلی ایئرلائنز (انگریزی: Charlie Airlines) جو اب سائپرس ائیرویز (انگریزی: Cyprus Airways) کے نام سے فعال ہے، ایک قبرصی ایئرلائن ہے جس کا مرکز لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔[2][3]

چارلی ایئرلائنز(سائپرس ائیرویز)
Charlie Airlines (Cyprus Airways)
آئی اے ٹی اے
CY
آئی سی اے او
CYP
علامت
CYPRUS
قائم شدہ2016
شروعات خدمات1 جون 2017
اے او سی #CY-012
اڈےلارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈا
بیڑے کا سائز1
مقامات10[1]
اصل ادارہایس 7 ائیرلائنز (40%)
صدر دفترلارناکا، قبرص
ویب سائٹcyprusairways.com

ایئرلائن کا لوگو زیتون کی شاخ ہے جو قبرص کی اہم علامت ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Destinations"۔ www.cyprusairways.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017 
  2. "Cyprus Airways reborn"۔ cyprus-mail.com (بزبان انگریزی)۔ 1 دسمبر 2016۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017 
  3. "Cyprus Airways receives the Air Operator Certificate"۔ EuroKerdos Magazine (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017