لارناکا
لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے-
لارناکا | |
---|---|
(یونانی میں: Λάρνακα) | |
لارناکا |
|
نشان | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°55′00″N 33°38′00″E / 34.91667°N 33.63333°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 (معیاری وقت)، متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت) |
سرکاری زبان | یونانی زبان |
فون کوڈ | 24 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 146400 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈا، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-
تاریخترميم
لارناکا کو یونانیوں نے 14 ویں صدی قبل مسیح میں آباد کیا-
اہم مقاماتترميم
لارناکا کا سب سے اہم مقام کیتییم کے آثار قدیمہ(Ruin of Ancient Kitium) ہیں-
ایک اور دلچسپ جگہ زینو (Zeno) کا سنگ مرمر کی مجسمہ ہے جو امریکن اکیڈمی کے چوراہے کے قریب ہے-
تکیہ ہالہ سلطان
تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
ام حرم (ترکی: ھالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
ایک اور مقام لارناکا کا قلعہ ہے جو 1625 میں ترکوں نے بنایا- یہ قلعہ اب ایک عجائب گھر ہے-
بیرونی روابطترميم
- بلدیہ لارناکا
- لارناکا ونڈ آرکیسٹراآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ larnakaband.com (Error: unknown archive URL)
نگارخانہترميم
- ↑ "صفحہ لارناکا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2023ء.
- ↑ http://www.larnaka.org.cy/index.php/en/page/adelfopoiiseis#.YAdmERYxkuV
- ↑ https://zastupitelstvo.bratislava.sk/data/att/11916.pdf
- ↑ https://krd.ru/administratsiya/administratsii-krasnodara/upravlenie-kontrolya-i-protokola/mezhdunarodnye-svyazi/goroda-pobratimy/larnaka/