چار پیر
چار پیر طریقت و تصوف کی ایک اصطلاح ہے۔
چار پیر اور چودہ خانوادے عموما مشہور ہیں [1]
وہ چار بزرگ جن کو حقیقت و معرفت کی تلقین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہوئی یعنی
- سلسلہ زہاد کے چودہ خانوادے انھی چار سے چلے ہیں۔[2]
- ↑ رسالہ علم تصوف،ابو الحسن واحد رضویہ آستانہ عالیہ فیض آباد شریف اٹک پنجاب
- ↑ "اردو لغت"۔ 2020-10-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-17