چاغی اول پاکستان کی طرف سے 28 مئی 1998 کو 15:15 بجے (پاکستان معیاری وقت) کیے گئے پانچ زیر زمین تجربوں کا رمز نام ہے۔ یہ تجربے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں راس کوہ پہاڑیوں میں کیے گئے تھے۔

چاغی میں جوہری تجربہ۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم