ايٹمى طاقتوں سے مراد وہ ملك ہيں جو ايٹم بم بنانے كى صلاحيت ركھتے ہيں
ان كے نام یہ ہيں:

  1. پاكستان
  2. شمالی کوریا
  3. امریکا
  4. برطانیہ
  5. فرانس
  6. روس
  7. چين
  8. بھارت
دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں والے ممالک کا نقشہ.
  این پی ٹی ایٹمی ہتھیار ریاستیں(چین, فرانس, روس, برطانیہ, ریاستہائے متحدہ امریکا)
  جوہری ہتھیاروں کے ساتھ دیگر ریاستیں (پاکستان, بهارت, شمالی کوریا)
   دیگر ریاستیں جن کے جوہری ہتھیاروں پر یقین ہے(اسرائیل)
  نیٹو مشترک جوہری ہتھیار ریاستیں (بلجئیم, جرمنی, نیدرلینڈز, اطالیہ, ترکی)
  سابق جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاستیں (بیلاروس, قازقستان, یوکرین, جنوبی افریقا)

اسرائیل اور ایران پر بھی جوہری بم بنانے کا الزام ہے۔ اسرائیل نے 200 کے لگ بھگ ایٹم بم تیار کیے ہوئے ہیں لیکن اس نے آج تک کوئی بھی علانیہ ایٹمی تجربہ نہیں کیا۔