چاند پر سورج گرہن
جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو اُس وقت سورج گرہن واقع ہوتا ہے لیکن جب زمین گردش کرتی ہوئی اپنے مدار میں سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے تو چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ اِس صورت میں سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچتی اور چاند سیاہ رنگت کی مائل گرہن زدہ ہوجاتا ہے۔[1]
چاند پر سورج گرہن | ||||
---|---|---|---|---|
چاند گرہن میں زمین کے جس قدر حصے کو سورج ڈھانپ لیتا ہے، اُسی قدر چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ زمین کا وہ حصہ جو سورج کے ڈھانپنے میں نہیں آتا، اُس سے سورج کی روشنی زمین سے ٹکراتی ہوئیں چاند تک پہنچتی ہے، گرہن کی اِس صورت حال میں چاند کی سطح سرخ ہوجاتی ہے اور زمین سے دیکھنے پر چاند سرخی مائل نظر آتا ہے۔زمین آہستہ آہستہ جب اِس مظہر سے سرکتی جاتی ہے تو چاند گرہن کے قریب ایک باریک سا ہالہ دکھائی دیتا ہے اور یہ شاذونادر ہی ہوتا ہے۔