28 اگست
26 اگست | 27 اگست | 28 اگست | 29 اگست | 30 اگست |
28 اگست حالیہ برسوں میں |
2024 (بدھ) |
2023 (پير) |
2022 (اتوار) |
2021 (ہفتہ) |
2020 (جمعہ) |
2019 (بدھ) |
2018 (منگل) |
2017 (پير) |
2016 (اتوار) |
2015 (جمعہ) |
واقعات
ترمیم- 1998ء - وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے شریعت بل کا اعلان کیا۔
ولادت
ترمیم- 1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار اور سفیر (و۔ 1832)
- 1831ء – لوسی ویب ہائس، امریکی بیوی ردرفورڈ بی ہیز، 20ویں خاتون اول امریکا (و۔ 1889)
- 1878ء – جارج ویپل، امریکی ماہر فعلیات و طب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)
- 1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1982)
- 1910ء – تجالنگ کوپمنس، ڈچ امریکی ریاضی دان اور ماہر معاشیات نوبل میموریل انعام یافتہ (و۔ 1985)
- 1919ء – گوڈفرے ہونسفیلڈ، انگریزی سوانح نگار اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2004)
- 1928ء – استاد ولایت حسین خان، ستار نواز اور تخلیق کار (و۔ 2004)
- 1938ء – پال مارٹن، کینیڈی وکیل اور سیاست دان، 21ویں وزیر اعظم کینیڈا
- 1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان (و۔ 2015)
- 1961ء – جینیفر کولیج، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 430ء – سینٹ آگسٹائن، الجیری پادری ماہر الہیات (پ۔ 354)
- 632ء – فاطمہ زہرا، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی (پ۔ 605)
- 1984ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان، پہلے مصر (پ۔ 1901)
- 1985ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1896)
- 2006ء – ملون سکوارٹز، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1932)
- 2008ء – فل ہل، امریکی ریس کار ڈرائیور (پ۔ 1927)
- 2019ء – نادیہ فیصل، پاکستان کی پہلی وی جے