چاند گرہن ستمبر 2015ء
(چاند گرہن ستمبر 2015 سے رجوع مکرر)
ماہ ستمبر 2015ء کی 28 اور 29 تاریخوں میں مکمل چاند گرہن مشرقی ایشیا اور اوقیانوسیہ کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں میں واقع ہوا۔[1] امریکی بر اعظموں میں 27 ستمبر اتوار کی صبح، جبکہ مشرق وسطی، افریقہ اور یورپ میں 28 ستمبر پیر کو دن کے آغاز میں نظر آیا۔ لوگوں سے درخواست ہے کہ چاند کو گرھن کے وقت نہ دیکہیں آنکہوں پر اثر ھوسکتا ہے
نگارخانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تقویم سال 1394 ہجری شمسی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ calendar.ut.ac.ir (Error: unknown archive URL) مرکز تقویم
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |