چاویکا روڈ ریلوے اسٹیشن

چاویکا روڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن ساوتھ نادرن ریلوے لائن جو سمہ سٹہ سے دہلی بذریعہ منڈی صادق گنج و بھنٹڈہ جاتی تھی پر ایک ریلوے اسٹیشن تھا۔ اب اس جگہ کو لوہار کا کہتے ہیں واقع ہے۔ ریاست بہاولپور کے دور میں جب منچن آباد ضلع ہوا کرتا تھا تو اس ریلوے اسٹیشن سے ایک کچی سڑک بستی چاویکا ہٹھاڑ کو جاتی ہے۔

چاویکا روڈ ریلوے اسٹیشن
Chaweka Road Railway Station
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCAD[1]
خدمات
Map

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔