چاہ اگرال
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
چاہ اگرال نمل، میانوالی، پاکستان ایک خوبصورت گاؤں ہے جو میانوالی راولپنڈی روڈ پر 35 میانوالی میں واقع ہے۔ چاہ اگرال نمل میانوالی پاکستان 1 کلومیٹر میانوالی راولپنڈی روڈ سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ چاہ اگرال، نمل، میانوالی، پاکستان نمل جھیل کے شمال مشرق میں واقع ہے ۔
چاہ اگرال ایک قدیم شہر ہے جہاں پر پاکستان بننے سے پہلے ہندو بھی آبادتھے۔ چاہ اگرال کا نام ملک محمد خان اگرال کے نام کی نسبت سے اور جب پاکستان بنا تھا تب اس علاقے میں پانی کی شدید قلت تھی جس کے حل کے لیے ملک محمد خان اگرال نے پانی کے لیے ایک کنواں گھودوایا۔ کنویں کوفارسی میں چاہ کہتے ہیں۔ اس قدیمی کنویں اور ملک محمد خان اگرال کے نام کی نسبت سے اس جگہ کا نام چاہ اگرال پڑ گیا؛ جو آج بھی چاہ اگرال کے نام سے مشہور ہے۔ چاہ اگرال اور اس کے اردگرد میں اعوان قبیلہ آباد ہے۔