چاہ در والا
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
چاہ در والا سرائیکی زبان میں چاہ کنویں کو کہتے کھوہ بھی کہتے ہیں کھوہ یعنی کنویں کے اردگر گرد جو زمین ہوتی ہے اسے کھوہ دی زمین کہتے ہیں کھوہ دی زمین دا مطلب چاہ بنتا ہے لفظ در دو جگہ استعمال ہوتا ہے ایک تو دروازہ جو اردو کا لفظ اسے سرائیکی میں در یا دروازہ کہا جاتا ہے دوسرا استعمال ہوتا ہے در کا جو آپ کے گھر کے آگے کا صحن ہوتا ہے اسے بھی در کہتے ہیں خیر مطلب جو بھی ہو چاہ در والا بستی بہت پرانی بستی ہے ہے لگ بھگ 60 سال سے آباد ہے یہاں صرف بیگ برادری کے لوگ رہتے ہیں اور کوئی قوم یہاں آباد نہیں