چتا
چِتا (انگریزی: Pyre) ایک قسم کا لکڑیوں[1] کا ڈھیر جس پر لاش رکھ کر جلائی جاتی ہے۔ احتراق نعش کے عمل میں مردے کو چتا پر رکھ کر جلایا جاتا ہے۔ ہزاروں سالوں سے کیا جانے والا یہ عمل مردے کے احتراق نعش کے لیے ہندو اور سکھ مذاہب میں بھی کیا جاتا ہے۔[1] چتا کا عمل وائی کنگ اور رومی ثقافت میں بھی استعمال کیا جاتا تھا۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Andrew Norfolk (13 جولائی 2006)۔ "'Illegal' funeral pyre burnt in secret"۔ The Times۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2011 [مردہ ربط]
- ↑ Shehani Fernando (14 جولائی 2006)۔ "The question: Why are funeral pyres illegal?"۔ The Guardian۔ London۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2011