احتراق نعش لاش جلانے اور احتراق کے عمل کو کہا جاتا ہے۔ اس عمل میں مردے کو اس وقت تک جلایا جاتا ہے جب تک کہ اس کی صرف ہڈیاں نہ باقی رہ جائیں۔[1]

کاٹھمنڈو میں ایک مردے کو جلایا جا رہا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Matthews Cremation Division (2006). "Cremation Equipment Operator Training Program": 1.