چترا سنگھ (پیدائش کے وقت اصل خاندانی نام شومے)[2] ایک ہندوستانی غزل کی گائیک ہے۔ اس نے اپنے شوہر جگجیت سنگھ کے ساتھ مل کر غزل کی صنف کو مقبول بنایا۔[3] احترام کے طور پر دونوں میاں بیوی کو "غزل کی دنیا کے بادشاہ اور ملکہ" کے طور پر جانا جاتا ہے، شوہر اور بیوی کی جوڑی نے 1970ء اور 80ء کی دہائی کی کامیاب ترین ہندوستانی موسیقی تخلیق کی۔

چترا سنگھ
چترا سنگھ سنہ 2012ء میں
ذاتی معلومات
پیدائشی نامچترا شومے [1]
معروفیتچترا دتہ
پیدائش (1940-04-11) 11 اپریل 1940 (عمر 84 برس)کلکتہ، بنگال پریسیڈنسی، برطانوی ہند
اصنافغزل، کلاسیکی موسیقی، صوفیانہ کلام، لوک گیت
پیشےگلوکارہ
آلاتVocals
سالہائے فعالیت1970–1990

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Flying solo with Chitra Singh" 
  2. Rashtriya Sahara (1997)۔ "Rashtriya Sahara, Volume 5, Issues 1-6"۔ Google Books۔ Sahara India Mass Communication۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2015 
  3. "Jagjit & Chitra Singh"۔ AllMusic