چراغاں محل (Çırağan Palace) (ترکی زبان: Çırağan Sarayı) ایک سابقہ عثمانی شاہی محل تھا، جو موجودہ دور میں ایک فائیو سٹار ہوٹل ہے۔ یہ باسفورس کے کنارے استنبول، ترکی میں واقع ہے۔

چراغاں محل
Çırağan Palace
Çırağan Sarayı
چراغاں محل
متبادل نامچراغاں محل کیمپنسکی
عمومی معلومات
قسمہوٹل (سابق محل)
مقامبشکطاش
پتہچراغاں جادیسی 32
شہر یا قصبہاستنبول
ملکترکی
موجودہ کرایہ دارکیمپنسکی ہوٹلز
آغاز تعمیر1863
تکمیل1867
مرمت1991
ڈیزائن اور تعمیر
معمارنیگوغایوس بالیان
ساختی انجینئرسارکس بالیان اور حاگوپ بالیان