چلوکیہ خاندان (لتا)

شاہی گوجر خاندان

لتا کے چلوکیہ (لتا کا سولنکی خاندان) ایک گجر نسل سے تعلق رکھنے والا ہندوستانی خاندان تھا، جسے اگنی ونشی کے خطاب سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ اس شاہی خاندان نے 10ویں اور 11ویں صدی کے دوران موجودہ گجرات کے لتا علاقے پر حکومت کی۔ انھوں نے اپنے ابتدائی سالوں میں مغربی چلوکیوں کے جاگیرداروں کے طور پر حکومت کی اور بالآخر گجرات کے چالوکیوں (سولنکیوں) کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔

چلوکیہ خاندان (لتا)
مغربی چلوکیہ سلطنت کے جاگیردار
970 عیسوی–1070 عیسوی
Map
Find spots of the Lata Chalukya inscription
حکومتMonarchy
تاریخ 
• 
970 عیسوی
• 
1070 عیسوی
ماقبل
مابعد
مغربی چلوکیہ سلطنت
چلوکیہ خاندان
موجودہ حصہہندوستان