چلوکیہ خاندان (ویمولاویدا)
ویمولاویدا کے چلوکیہ جو موجود دور میں ویمولاویدا کے سولنکی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں ایک گجر نسل سے تعلق رکھنے والا ہندوستانی شاہی خاندان تھا جسے اگنی ونشی راجپوت کے خطاب سے بھی موسوم کیا جاتا ہے جس نے 7ویں اور 10ویں صدی کے درمیان موجودہ تلنگانہ میں اور اس کے آس پاس حکومت کی۔ ان کا دار الحکومت ویمولواڈا میں واقع تھا اور وہ راشٹرکوٹوں کے جاگیردار تھے۔
چلوکیہ خاندان (ویمولواڈا) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
7th عیسوی–10th عیسوی | |||||||||
دار الحکومت | ویمولواڈا | ||||||||
مذہب | شیو مت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 7th عیسوی | ||||||||
• | 10th عیسوی | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | کرناٹک |