مانیمیلدورا چمنڈا مینڈس (پیدائش: 28 دسمبر 1968ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو گال ، سری لنکا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1994ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیبیو کرتے ہوئے سری لنکا کے لیے ایک ون ڈ کھیلا جو ان کا واحد بین الاقوامی میچ تھا۔ وہ کولٹس کرکٹ کلب ، مغربی صوبہ ، سری لنکا اے اور سری لنکا کے لیے بھی کھیلے۔ نومبر 2018ء میں انھیں سری لنکا کرکٹ کے قومی سلیکشن پینل میں شامل کیا گیا۔ [1]

چمنڈا مینڈس
චමින්ද මෙන්ඩිස්
ذاتی معلومات
مکمل ناممانیمیلدورا چمنڈا مینڈس
پیدائش (1968-12-28) 28 دسمبر 1968 (عمر 55 برس)
گال (سری لنکا)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیآف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 85)1 اپریل 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 1
رنز بنائے - 3
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s - /- -/-
ٹاپ اسکور - 3*
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ - -/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 اپریل 2006

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sri Lanka Cricket announce new selection panel"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018