چمٹا
چمٹا (پنجابی: ਚਿਮਟਾ، شاہ مکھی: چمٹا) ایک آلہ ہے جو آگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک قسم موسیقی کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔
Percussion instrument | |
---|---|
دیگر نام | چمٹا |
صنف بندی | idiophone |
متعلقہ آلات | |
ڈھول | |
موسیقار | |
عالم لوہار, عارف لوہار, کمل ہیر |