گل چین
گل چین | |
---|---|
Tree with pink flowers in پاکستان
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
جنس: | Plumeria |
نوع: | rubra |
سائنسی نام | |
Plumeria rubra[2][3] لنی اس ، 1753 | |
مرادفات [4] | |
فہرست ..
|
|
درستی - ترمیم |
گل چین (Plumeria) چمپا اس کا ہندی نام ہے، پاکستان اور بھارت میں اس کا زیادہ معروف نام چمپا ہے۔ چمپا ایک پھول دار پودا ہے، تناور ہوکر درخت کی شکل اختیار کرلیتا ہے لیکن اس کا تنا مکمل لکڑی پر مشتمل نہیں ہوتا اس کا پھول خوشبودار ہوتا ہے خصوصاً رات کے وقت اس کا پھول زیادہ خوشبو دیتا ہے تاکہ بھنورے راغب ہوں اور پولن گرین کو منتقل کریں۔ اس پودے کو گرمی بہت پسند ہے، جتنی زیادہ گرمی ہوگی اتنا زیادہ پھلتا پھولتا ہے۔ جبکہ سردیوں میں بالخصوص نومبر سے فروری تک یہ تقریباً غنودہ ہوتا ہے۔
چمپا کے پودے کی بہت سی اقسام ہیں لیکن بنیادی طور پر دو قسمیں ہیں جنہیں چائنا چمپا اور دیسی چمپا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ چائنا چمپا کے پھول میں خوشبو نہیں ہوتی البتہ دیسی چمپا کا پھول خوشبودار ہوتا ہے۔ اس کا پھول کئی ایک انتہائی دیدہ زیب اور دلکش رنگوں میں ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Botanic Gardens Conservation International (BGCI) & IUCN SSC Global Tree Specialist Group (2019)۔ "Plumeria rubra"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ ج 2019: e.T144270910A149056540۔ اطلع عليه بتاريخ 2022-08-18
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 209 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358228
- ↑ "معرف Plumeria rubra دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
- ↑ "Plumeria rubra L."۔ Plants of the World Online۔ Board of Trustees of the Royal Botanic Gardens, Kew۔ 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2020
- ↑ سانچہ:GRIN
نگار خانہ
ترمیم-
Close-up on flowers of a white variant
-
Close-up on flowers of a pink variant
-
Leaves sprouting
-
White Plumeria rubra tree
-
Pink Plumeria rubra ree
-
Red frangipani in Warje، India.
-
Plumeria rubra in تاہیٹی
-
Plumeria rubra in چین
-
Frangipani rust (caused by the fungus Coleosporium plumeriae)
-
Closeup of Plumeria rubra or red frangipani in جمشید پور