چمپا چکما (پیدائش 1 جنوری 1992) ایک بنگلہ دیشی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے لیے 2007ء اور 2011ء کے درمیان کھیلی، اس سے قبل کہ ٹیم کو مکمل بین الاقوامی درجہ دیا گیا تھا۔ اس نے چٹاگانگ ڈویژن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

چمپا چکما
ذاتی معلومات
مکمل نامچمپا چکما
پیدائش (1992-01-01) 1 جنوری 1992 (عمر 32 برس)
چٹاگانگ, بنگلہ دیش
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09–2012/13چٹاگانگ ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے
میچ 5
رنز بنائے 25
بیٹنگ اوسط 5.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 11
گیندیں کرائیں 118
وکٹ 1
بالنگ اوسط 115.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/33
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 17 اپریل 2022

چکما 2008 ءکی دستاویزی فلم سٹوریز آف چینج کے مضامین میں سے ایک ہے جس میں 5کامیاب بنگلہ دیشی خواتین کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Champa Chakma"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2022 
  2. "Player Profile: Champa Chakma"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2022