چنتن گاجا
چنتن گاجا (پیدائش 13 نومبر 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 27 اکتوبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں گجرات کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] اس نے 1 مارچ 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں گجرات کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] نومبر 2017 ءمیں، اپنے نویں اول درجہ میچ میں، اس نے 2017-18ء رنجی ٹرافی میں راجستھان کے خلاف گجرات کے لیے پہلی اننگز میں 40 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں۔ [4]
گاجا وجے ہزارے ٹرافی 2019-20ء کے دوران | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | احمد آباد، گجرات، بھارت | 13 نومبر 1994
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 اکتوبر 2016ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Chintan Gaja"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-27
- ↑ "Ranji Trophy, Group A: Gujarat v Uttar Pradesh at Delhi, Oct 27-30, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-27
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, Group C: Gujarat v Madhya Pradesh at Chennai, Mar 1, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-01
- ↑ "Gujarat seamer Chintan Gaja's 8 for 40 wrecks Rajasthan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-17